تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 نومبر 2015
وقت اشاعت: 2:43

جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کی فیسوں میں اضافہ

جیو نیوز - کراچی........جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کی فیسوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا ہے ۔

یہ اضافہ ٹیسٹ سے قبل کیا گیا  جب کہ داخلہ ٹیسٹ میں جو فیس  درج کی گئی تھی اس  میں 11 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے جامعہ کراچی کے اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں فیسوں میں اضافے کی منظوری  نہیں دی گئی تھی بلکہ اس کا اختیار وائس چانسلر کو دے دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.