تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 نومبر 2015
وقت اشاعت: 3:31

نویں جماعت کے سائنس وجنرل گروپ کے نتائج کا اعلان آج ہو گا

جیو نیوز - کراچی ........نویں جماعت کے سائنس وجنرل گروپ کے نتائج کا اعلان آج ہورہاہے۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی کے مطابق نویں جماعت ریگولر وپرائیویٹ سائنس اورجنرل گروپ 2015ءکے نتائج کا اعلان آج منگل کوہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.