تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 نومبر 2015
وقت اشاعت: 8:35

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

جیو نیوز - کوئٹہ.......کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زرغون روڈ پر نامعلوم مسلحہ افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جا ں بحق ہو گیا ہے ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کرجاں بحق ہونے والے شخص کی لاش سول اسپتال منتقل کر دیا ہے،واقعہ کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.