تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 نومبر 2015
وقت اشاعت: 9:15

9نومبر کو سرکاری چھٹی نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

جیو نیوز - اسلام آباد......وفاقی حکومت نے 9نومبر کو یوم اقبال پر سرکاری چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 9نومبرکوسرکاری چھٹی نہیں ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.