تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 نومبر 2015
وقت اشاعت: 8:44

سانحہ سندر فیکٹری، دو محنت کش کبیر والا میں سپردخاک

جیو نیوز - کبیر والا ........لاہورکے انڈسٹریل زون سندراسٹیٹ میں گرنے والی فیکٹری میں جاں بحق دو نوجوان مزدوروں کو اُن کے آبائی علاقے کبیر والا میں سپرد خاک کردیا گیا۔

چودہ سال کے شاہد اور سترہ سال کے سلیم اختر کا تعلق کبیر والا کے نواحی علاقے سردارپورسےتھا ، یہ دونوں نوجوان رشتے دار بھی تھے ،دونوں کی میتیں ان کے آبائی علاقہ سردارپورپہنچیں تو ہرآنکھ اشک بارتھی،لوگوں کی بڑی تعداد نے انکی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.