تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:43

لاہور فیکٹری سانحہ، 18 سالہ نوجوان زندہ نکال لیا گیا

جیو نیوز - لاہور....... لاہور میں زمین بوس ہونے والی فیکٹری کے ملبے سے تقریباً 50 گھنٹے بعد نوجوان کو زندہ نکال لیا گیا۔

زندہ نکالے جانےوالے نوجوان کا نام شاہد اور عمر 18سال ہے۔ نوجوان کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی سی اولاہور کا کہنا ہے کہ ملبےسےزندہ نکلنے والے نوجوان کی ٹانگ زخمی ہے، زخمی شخص گھٹنوں کےبل خود ملبے سے نکلا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.