تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 نومبر 2015
وقت اشاعت: 18:59

کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، فضل الرحمان

جیو نیوز - اسلام آباد.......کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بھارتی تسلط سے انہیں جلد آزادی حاصل ہو گی ۔

اسلام آباد میں یوم شہدائے کشمیر کی تقریب سے خطاب میں ان کہنا تھا کہ کشمیریوں کی طویل جد و جہد آزادی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ پیچھے ہٹنے والے نہیں اور اپنا حق لے کر رہیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں چین کا کردار بہت اہم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.