تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 نومبر 2015
وقت اشاعت: 0:36

بارشوں نے زلزلہ متاثرین کے حالات مزیدخراب کردیے، ملالہ

جیو نیوز - نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہاہے کہ زلزلہ زدگان کے لیے حکومتی امداد ناکافی ہے،بےگھرمتاثرین کھلےآسمان تلے پڑے ہیں۔

ملالہ یوسف زئی نےکہاہے کہ شدید بارشوں نے زلزلہ متاثرین کے حالات مزید خراب کر دیےہیں۔انہوں نے وزیراعظم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ شانگلہ اورسوات کے زلزلہ متاثرین کی خبرلیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.