تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 مئی 2016
وقت اشاعت: 8:26

پشاورپولیس کا سرچ آپریشن ،50 مشتبہ افرادزیرحراست

جیو نیوز - پشاور…پشاورپولیس اور سیکوررٹی فورسز نے ہشت نگری کے علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران 50مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں 3افغان باشندے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن ہشت نگری کے علاقہ میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 3افغان باشندوں سمیت 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ گرفتارافراد سے 2 پستول اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے۔

آپریشن کے دوران لیڈیز پولیس کی مدد سے ایک سو سے زیادہ گھروں کو چیک کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.