تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:37

دالبندین:پولیس اسکواڈ کی گاڑی الٹنے سے3 اہلکار زخمی

جیو نیوز - دالبندین… دالبندین کےقریب پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او چاغی اپنے اسکواڈ کےساتھ دالبندین جارہے تھے کہ ان کے اسکواڈ میں شامل گاڑی تیزرفتاری کےباعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والی جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.