تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:4

ملتان :پولیس موبائل کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

جیو نیوز - ملتان ......ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں اسکول جانیوالے بچوں کو پولیس کی موبائل نے ٹکر ماردی ،جس سے ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیاجبکہ دوزخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

حادثے میںزخمی ہونے والے دونوں بچوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بچے کی موت کے بعد اہل علاقہ نے پولیس اہلکار پکڑ لیا جبکہ میت سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا جارہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.