تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2016
وقت اشاعت: 0:14

فیصل آباد : بینک ڈکیتی ،ڈاکو رقم اور سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر فرار

جیو نیوز - فیصل آباد.......فیصل آباد کے سرگودھا روڈ پر دن دہاڑے بینک لٹ گیا ، ڈاکو لاکھوں روپے اور سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ لوٹ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے سرگودھا روڈ پرواقع بینک میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو رقم کے ساتھ سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.