تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:39

پاکستانی ہائی کمیشن کے 7 افراد کو کولکتا جانے سے روک دیا گیا

جیو نیوز - نئی دلی...... بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 7 افراد کو کولکتا جانے سے منع کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے افراد کو ٹیم کی سپورٹ کیلئے میچ میں شرکت کرنا تھی، پاکستان ٹیم کی بھی خواہش تھی کہ ہائی کمیشن کے افراد میچ میں موجود ہوں۔پاکستان نے بھارتی حکومت کے سامنے معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.