16 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:55
کوئٹہ: تحفظ نسواں قانون روکنے کےنتائج تباہ کُن ہونگے، حاصل بزنجو
جیو نیوز - کوئٹہ...... صدر نیشنل پارٹی سینیٹر میر حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ تحفظ نسواں قانون کو روکنے کےنتائج تباہ کُن ہوں گے، عورتوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، نیشنل پارٹی تحفظ نسواں قانون کی مکمل حمایت کرتی ہے۔