16 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:38
تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں،ڈپٹی کمشنر
جیو نیوز - پشاور…ڈپٹی کمشنرریاض محسود نے کہا ہے کہ شہریوں کی سیکورٹی کیلیےتمام ممکن اقدامات کیےجارہےہیں تاہم تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں۔
لیڈی ریڈنگ اسپتال کےباہر میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکےکےزیادہ ترمتاثرین سرکاری اہلکارہیںاور بیشتر زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے۔