تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 0:26

دھماکا گزشتہ2 دھماکوں کی طرز کا تھا، انچارج بم ڈسپوزل یونٹ

جیو نیوز - پشاور…انچارج بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ2 دھماکوں کی طرز پر یہ دھماکا بھی کیا گیا ہے۔

شفقت ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹریٹ ملازمین کی بسوں میں پہلے بھی2 دھماکے ہوچکے ہیں۔شواہد جمع کرنے کے بعدسڑک کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا۔

ادھردھماکے کا نشانہ بننے والی بس کو تھاناغربی منتقل کردیا گیا جبکہ سنہری مسجدروڈکےقریب دھماکےکی سی سی ٹی وی وڈیوجیو ٹی وی موصول ہوچکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.