تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:24

حیدر گیلانی کو بھی واپس لانا ہے ،شہباز تاثیر

جیو نیوز - لاہور…شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ میرے دوست حیدر گیلانی کےلیے دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں، اسے بھی اس کے گھر واپس لانا ہے۔

شہباز تاثیر نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ فیملی اوردنیا بھرمیں ہزاروں لوگوں نےمیرےلیےدعائیں کیں ، آپ سب کی دعائیں مجھے واپس اپنے گھر لےکر آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حیدر گیلانی کےلیے بھی دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.