تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:40

کراچی: غریب آباد میں سرچ آپریشن، 5مشتبہ افراد زیر حراست

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے غریب آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 5مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن اس حوالے سے اہم اطلاعات ملنے پر کیا، جبکہ حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.