تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 13:32

کوئٹہ:پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن، 14مشتبہ افراد گرفتار

جیو نیوز - کوئٹہ…کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن 14مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں فر نٹئیر کور اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 14مشتبہ افراد کو گر فتا ر کر لیا۔

گرفتار افراد کے قبضے سے 2ایس ایم جیز،3 پسٹل برآمد کر لئے، ملزمان سے مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.