تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:45

سابق صدر مشرف کی روانگی آئندہ 24 گھنٹے میں متوقع

جیو نیوز - اسلام آباد......سابق صدر پرویز مشرف کی روانگی آئندہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے، لیکن ان کے 2 ڈاکٹرز کے ویزے ابھی تک نہیں لگ سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرف کے طبی ماہرین کی سفری دستاویزات آخری مراحل میں ہے، پرویز مشرف کو ایئر ایمبولینس میں لے جانے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے، ایئر ایمبولینس کا انتظام نہ ہوا تو مشرف معمول کی پرواز سے دبئی جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.