19 مئی 2016
وقت اشاعت: 12:47
گورنر سندھ کا پرویز مشرف سے فون پر رابطہ
جیو نیوز - کراچی.......گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے پرویز مشرف سے ان کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ امید ہے آپ جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں گے۔