تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 مئی 2016
وقت اشاعت: 16:18

کراچی:ایمپریس مارکیٹ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے صدر میں ایمپریس مارکیٹ کے قریب واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ اور گاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں۔

فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں، جبکہ امدادی اداروں کی ایمبولینسیں بھی آگ لگنے والی عمارت کے قریب موجود ہیں۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات اور اس سے ہونے والے نقصان کااندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.