تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:54

کراچی : چارٹر طیارہ اڑان بھرتے ہی گرگیا،پائلٹ سمیت 3افراد زخمی

جیو نیوز - کراچی ......کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر چارٹر طیارہ اڑان بھرتے ہی گرگیا ،حادثے میں پائلٹ سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی سے سکھر جانیوالےچارٹر طیارے نے اڑان بھری ہی تھی کہ فنی خرابی کے باعث رن وے پر گر گیا ،حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نکالنے کی کوشش جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.