تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 مئی 2016
وقت اشاعت: 18:58

فکس اٹ کے عالمگیرخان پرکارسرکار میں مداخلت کی فرد جرم عائد

جیو نیوز - کراچی .......فکس اٹ مہم کے عالمگیرخان اور ان کے ڈرائیور پرسرکاری کام میں مداخلت کےالزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔

مقدمے کی سماعت کے دوران ملزم عالمگیر خان پر فرد عائدکی گئی،جس کے بعدایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے 8 اپریل کو گواہ طلب کرلیے۔فکس اٹ کے بانی پر کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ تھانا سول لائن میں درج ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.