تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:18

کراچی میں آج موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

جیو نیوز - کراچی ......آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی جزوی اور کبھی مکمل طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت24ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31سے33 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ ہوا میں نمی کا تناسب36فیصد ہےاور جنوب مغرب سے ہوائیں 10سے 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.