تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:11

بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کولکتا پہنچ گئے

جیو نیوز - کولکتہ ......بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط پاک بھارت ٹاکرے کا مزہ لینے کولکتا پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہناہے کہ اپنے دیگر ساتھیوں کو اجازت نہ ملنے کا افسوس ہے ۔

کولکتہ پہنچنےپر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ آیا ہوں،انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.