تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:52

آصف زرداری نے مشیر قانون سندھ کو لندن طلب کرلیا

جیو نیوز - لندن ......پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب کو لندن طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر مرتضیٰ وہاب لندن روانہ ہوچکے ہیںجبکہ فریال تالپور اور وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال پہلے ہی لندن جاچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.