تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:40

مظفر آباد: تودہ گرگیا، ملبے سے مزید 3 لاشیں نکال لی گئیں

جیو نیوز - مظفر آباد......سرلی سچا میں مکانات کے ملبے سے مزید 3لاشیں نکال لی گئیں ،جس کے بعد پہاڑی تودہ گرنے سے مرنیوالوں کی تعداد 4ہوگئی ہے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات سرلی سچامیں پہاڑی تودہ گرنےسے8 مکانات تباہ ہوئے،جب کہ ایک ہی خاندان کے 5افراد ملبے تلے دب گئے تھے ۔

پولیس کا مزید کہناتھاکہ ملبے تلے دبے خاندان کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں،رات بھر کے دوران4لاشیں نکل گئی ہیں جبکہ ایک شخص کو تلاش کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.