تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:13

پشاور : پولیس کے سر چ آپریشن، 29 مشتبہ افراد زیر حراست

جیو نیوز - پشاور......پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 4افغان باشندوں سمیت 29مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا ،جس میں 25مشتبہ اور 4افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا،جن کے قبضے سے منشیات برآمد ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.