تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:53

اورنج لائن ٹرین اورکول پاور پروجیکٹس کیسز کی سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل

جیو نیوز - لاہور ......لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اعجازالاحسن نے اقتصادی راہداری منصوبوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت کےلیے فل بنچ تشکیل دےدیا۔

لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی طرف سےتشکیل دیئے گئےفل بنچ کے سربراہ جسٹس دلاورمحمود خان ہوں گے ،فل بنچ 21 مارچ سے درخواستوں کی سماعت کرے گا ،درخواستوں میں اورنج لائن ٹرین اورکول پاور پراجیکٹس کو چیلنج کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.