تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 مئی 2016
وقت اشاعت: 5:30

لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار

جیو نیوز - کراچی… لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے نے موسم کو خوشگوار بنادیا ہے۔

لاہورشہر اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں رات گئے، گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی وقفے وقفےسے کہیں تیز ،کہیں ہلکی بارش پڑنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.