تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:43

بلاول کی زیر صدارت پی پی سندھ کےاہم رہنمائوں کااجلاس

جیو نیوز - کراچی......چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی سندھ کےاہم رہنمائوں کااجلاس جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ،خورشید شاہ، آغا سراج درانی، سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو اور دیگر رہ نما شریک ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر گفتگو جاری ہے، اجلاس میں پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے پرتشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.