تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2016
وقت اشاعت: 20:46

یوم پاکستان پرشاندارپر یڈ، ڈی جی آئی ایس پی آر کی مبارک باد

جیو نیوز - راولپنڈی......یوم پاکستان کی شاندار پریڈ پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے مبارک باد دی ہے،کہتے ہیں شرکا ءنے عسکری طاقت کاغیرمعمولی مظاہرہ کیا،شاندار ٹیم ورک تھا ۔

پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے شاندار پریڈ پرپریڈ میں شامل ایک ایک شریک کی کارکردگی کا سراہا،انہوںنےسلامتی کی بہتر صورت حال کوآپریشن ضرب عضب میں کامیابی کا نتیجہ قرار دیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.