تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:54

اقوام متحدہ میں پاکستانی ثقافت پیش کرنےپرفخرہے:ملیحہ لودھی

جیو نیوز - نیویارک......اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی ثقافت پیش کرنے پر فخر ہے۔

ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کےجنرل اسمبلی ہال میں یوم پاکستان کی تاریخی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کہاکہ صوفی ازم دنیا میں منصفانہ معاشرے کےقیام کی علامت ہے، 140سےزائدممالک کےنمائندےہمارا کلچر اور موسیقی دیکھنے اور سننے آئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.