تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 5:27

اقوام متحدہ میں امن کاپیغام لے کرآئے ہیں:راحت فتح علی

جیو نیوز - نیویارک.......معروف گلوکار راحت فتح علی خان نےکہاہے کہ اقوام متحدہ میں دنیابھرکےلوگ مسائل لےکرآتےہیں مگر پاکستان امن کاپیغام لے کرپہنچاہےجوانمول ہے۔

کنسرٹ کے موقع پر جیونیوز سے بات کرتےہوئےراحت فتح علی خان نے کہاکہ آج انہیں استادنصرت فتح علی خان بہت یادآئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.