تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:48

مظفر گڑھ: زائرین کی بس کو حادثہ،2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

جیو نیوز - مظفرگڑھ…مظفرگڑھ میں زائرین کی بس الٹ گئی،حادثے میں 2افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی جی خان روڈ پرترکش کالونی کےقریب تیز رفتاربس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔بس میں سوار افراد سخی سرور مزارجارہےتھے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج کےلئے اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.