پاکستان میری جانِ

پاکستان میری جانِ

عزت ملی پہچان بھی پورے ہوئے ارمان بھی
یہ دھرتی پاکستان کی ہے ہماری جانِ بھی

اس کی ہمت ہے جو دیکھے میلی آنکھ سے اسے
اس کی خاطر لیں گے جانِ اور کر دیں گے قربان بھی

یہ دھرتی پاکستان کی ہے ہماری جانِ بھی

Posted on Feb 16, 2011