اسلامی

حدیث کے مطابق

حدیث کے مطابق

دعاؤں کی قبولیت کے اوقات ،
1 . فرض نماز کے بعد ،
2 . اَذان اور اقامت کے درمیان ،
3 . تَہَجُّد کے وقت ،
4 . بارش برستے وقت ،
5 . دوران سفر ،
6 . افطار کے وقت ،
7 . جمعہ کے دن ایک گھڑی ،
8 . شب قدر میں ،
9 . زم زم پیتے وقت ،
1 0 . اَرْفَع کے دن میدان عرفات میں ،
1 1 . قرآن کی تلاوت کے بعد .

Posted on May 16, 2011

اللہ کی رضا

جب میری دعا قبول ہوتی ہے
تو میں خوش ہوتا ہو کے اس میں میری رضا ہے ،

اور جب میری دعا قبول نہیں ہوتی
تب میں اور زیادہ خوش ہوتا ہو
کے اس میں اللہ رب العزت کی رضا ہے .

Posted on May 16, 2011

جمعہ کی سنتیں

جمعہ کی سنتیں

1 - اچھا لباس پہننا
2 - غسل کرنا
3 - خوشبو لگانا
4 - مسواک کرنا
5 - سرمہ لگانا
6 - درود ابراہیمی
7 - سورۃ کہف کی تلاوت کرنا
8 - ناخن کاٹنا

Posted on Apr 29, 2011

دعا



اے اللہ پاک !
ہم گناہ گاروں پر رحم فرما اور ہمیں رحمت کی بارش عطا کر .
( آمین ) .

Posted on Feb 18, 2011

میرا رب



میرا رب برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا
مگر
اوقات سے زیادہ سکھ دیتا ہے .

Posted on Feb 18, 2011

درود



جب نیکی کی جائے تو رائٹ فرشتہ لکھتا ہے

اور

جب برائی کی جائے تو لیفٹ فرشتہ لکھتا ہے

کیا آپ کو ایسا " عمل " معلوم ہے کے جس کے کرنے سے دونوں فرشتے حرکت میں
آ جاتے ہیں ؟


نہیں نا !

وہ " عمل " ہے درود شریف کا کثرت سے پڑھنا

رائٹ فرشتہ 10نیکیاں لکھتا ہے

اور

لیفٹ فرشتہ 10 گناہ مٹاتا ہے

اور

اللہ 10 درجات بلند کرتا ہے

سبحان اللہ
نیکی کی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے . . . . .

Posted on Feb 18, 2011

تقدیر



حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " اپنی تقدیر کا ہر فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں دے دو ، اس سے دعا تو کرو پر ضد نا کرو کیوں کے جب اللہ تعالی پے اپنی زندگی کا ہر فیصلہ چھوڑتے ہو تو اللہ بھی وہ ہی کرتا ہے جو تمہاری خوشی ہوتی ہے " اور فرمایا " اے لوگوں ! تم اپنی رضا اللہ کی رضا میں شامل کرو پھر دیکھنا وہ کس طرح اپنی رضا تمہاری رضا میں شامل کرتا ہے . بے شک اللہ سب سے بہتر سوچنے والا ہے " . . . ! ! !

Posted on Feb 18, 2011

حمد



وہ بخشتا ہے گناہ عظیم بھی لیکن

ہماری چھوٹی سی نیکی بھی سنبھال رکھتا ہے

ہم اسے بھول جاتے ہیں روشنی میں

وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے

جو کبھی دیر سے لوٹوں تو میری ماں کی طرح

وہ میرا رزق کا حصہ نکال رکھتا ہے

گھروں میں جن کے دیا بھی نہیں ہے ان کے لیے

فضا میں چند ستارے اچھال رکھتا ہے

محبت اپنے بندو سے کمال رکھتا ہے

وہ ایک اللہ ہی ہے تیرا اور میرا خیال لازوال رکھتا ہے

Posted on Feb 18, 2011

اے



اے " " اللہ "
ہم " " کمزور ہیں ،
" " تو "
طاقت والا ہے ،

" ہم "
عاجز ہیں ،
" تو "
بے نیاز ہے ،
اے " " اللہ "
ہم " "
مانگتے ہیں ،
" تو "
داتا ہے ،
" ہم "
مجرم ہیں ،

" تو "
شہنشاہ ہے ،
" تجھے " " *
تیری
شان رحیمی و کریمی کا واسطہ "
ہم " "
پے کرم فرما ،

کیوں کے
" ہم کسی امتحان
اور
آزمائیش کے قابل نہیں ہیں "
اے " اللہ "
" تو " " *
معاف کرنے والا ہے ،
اور
معافی کو پسند کرتا ہے ! "
ہمیں بھی معاف فرما " " * آمین * "

Posted on Feb 18, 2011

اللہ سے ملے گی لائن . .



اللہ سے ملے گی لائن . .
تو طبیعت ہوگی فائن . .
دل کو ملے گا چین . .
پھر زندگی ہوگی شائن . .
اس پے آئیگا اسلام کا ڈیزائن . .
بس یہ ہے آج کی ہیڈ لائن . .
اگر گناہ کو لو لائٹ . .
تو قبر ہوگی ٹائیٹ . .
پھر فرشتہ کرینگے فائٹ . .
دوزخ میں جلو گے ڈے این نائٹ . .
یہ دنیا ہے ایک انسٹیٹیوشن .
ہم کو ملا ہے اس میں ایڈمیشن . .
قرآن ہے ہمارا کانسٹیٹیوشن . .
ہمارے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے دی ہے جسکی پریزنٹیشن . .
جس پر عمل ہے ہمارا ایگزامینیشن .

Posted on Feb 18, 2011