اسلامی

اللہ سے ملے گی لائن . .



اللہ سے ملے گی لائن . .
تو طبیعت ہوگی فائن . .
دل کو ملے گا چین . .
پھر زندگی ہوگی شائن . .
اس پے آئیگا اسلام کا ڈیزائن . .
بس یہ ہے آج کی ہیڈ لائن . .
اگر گناہ کو لو لائٹ . .
تو قبر ہوگی ٹائیٹ . .
پھر فرشتہ کرینگے فائٹ . .
دوزخ میں جلو گے ڈے این نائٹ . .
یہ دنیا ہے ایک انسٹیٹیوشن .
ہم کو ملا ہے اس میں ایڈمیشن . .
قرآن ہے ہمارا کانسٹیٹیوشن . .
ہمارے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے دی ہے جسکی پریزنٹیشن . .
جس پر عمل ہے ہمارا ایگزامینیشن .

Posted on Feb 18, 2011

* * حدیث پاک *



* * حدیث پاک * "

" جو شخص کسی کو نیکی کا راسته بتائےگا تو اسے بھی اتنا ثواب ملےگا جتنا کے اس نیکی پر عمل کرنے والے کو " .

( صحیح مسلم ) .

Posted on Feb 18, 2011

جمتہ المبارک



اسلام او علیکم ،

ہم میں سے بہت سے لوگوں کو جمتہ المبارک کی مکمل رکعتوں کا علم نہیں ہے اور ہم میں سے زیادہ تر صرف امام کے ساتھ 2 فرض ادا کرکے ہی گھروں کو لوٹ جاتے ہیں . جمتہ المبارک کی ترتیب وار مکمل رکعتیں یہ ہیں .

¤ 4 سنت ،

¤ 2 فرض ( امام کے ساتھ ) ،

¤ 4 سنت ،

¤ 2 سنت ،

¤ 2 نفل .

پلیز از میسج کو آگے بھی فارورڈ کریں ، اگر کسی ایک نے بھی آج مکمل نماز پڑھی تو اسکا ثواب آپکو بھی ملے گا .

دعاؤں کا طالب .

Posted on Feb 18, 2011

خوش - حالی



خوش - حالی لانے والی 7 چیزیں :

1 . قرآن کی تلاوت

2 . نماز کی پابندی

3 . ’اللہ’ کا شکر ادا کرنا

4 . مجبور کی مدد کرنا

5 . گناہوں سے توبہ

6 . عزیزوں سے اچھا سلوک

7 . صبح کے وقت سورہ یاسین اور شام کے وقت سورہ واقعہ کی تلاوت .

Posted on Feb 18, 2011

قرآن



قرآن میں 700 بار نماز کی دعوت دی گئی

حضرت عائشہ ( رضی اللہ تعالی عنہ ) نے سب سے پہلے قرآن کی آیتوں کو گنا

قرآن میں سورہ ال بقرہ سب سے بڑی اور
سورہ الکوثر سب سے چھوٹی سورہ ہے

قرآن کو پورا ہونے میں 2 2 سال 5 ماہ 14 دن لگے

" قرآن میں ’اللہ’ پاک کا نام 2584 بار ہے "
" دنیا میں قرآن103 زبانوں میں ہے "

" قرآن میں 4 مساجد کے نام ہیں ،
1 ) مسجد - الحرام
2 ) مسجد الضرار
3 ) مسجد النبوی
4 ) مسجد الاقصی

قرآن پاک کی انفارمیشن دوسروں تک پہنچاؤ .

Posted on Feb 18, 2011

موت



" اگر تم موت
کی رفتار کو دیکھ لیتے تو تم ضرور امیدوں اور امنگوں سے نفرت کرتے اور ہرگز ان میں مغرور نا ہوتے "
حضرت علی ( رضی اللہ تعالی عنہ )

Posted on Feb 18, 2011

آب زم زم



آب زم زم کی گہرائی 13 میٹر اور 18 بئے 14 فٹ ہے
4000 سال پہلے اسکی ابتدا ہوئی
اس کے بعد سے کبھی خشک نہیں ہوا
نا کبھی ذائقہ بدلا
نا کبھی پودا اگا اور نا اب تک اس کی
تہوں میں کوئی جھاڑی ہے
اسی وجہ سے کوئی مرض نہیں پایا گیا
اسکو یورپین لیبارٹریز میں ٹیسٹ کیا گیا
اور پینے کے لیے فٹ قرار دیا گیا
اس چھوٹے سے چشمے سے لاکھوں لوگوں کے لیے ہیوی موٹرز کے ذریعے 24 گھنٹے 8000 لیٹرز پر سیکنڈ پانی
( زم زم ) لیا جاتا .

Posted on Feb 18, 2011

رب رب



سائنٹسٹ نے پروف کیا تھا کے دل کی دھڑکن کی آواز ہوتی ہی

لب دب

لیکن 2 این ڈی رسرچ کے بعد پتہ چلا یہ آواز ہوتی ہے
رب رب

رب ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہی
" کوئی 1 جو کائنات کی ہر چیز کا خالق ہے
اور اس کے پاس تمام اختیارات ہیں "
اور وہ ہی اللہ
اس کا مطلب ہی کے دل کی ہر دھڑکن
اللہ اللہ کرتی ہے ( سبحان اللہ )

Posted on Feb 18, 2011

نماز میں دل لگانے کی دعا



نماز میں دل لگانے کی دعا

یا اللہ ہو
یا غفار
یا قادر

جو شخص سونے سے پہلے21 مرتبہ پڑھے گا اس کا دل نماز کی طرف ہو جائے گا ( انشاءاللہ )

Posted on Feb 18, 2011

" سورہ - ای - ملک "



ان قرآن _ ای _ مجید

" اے بندے اگر کبھی رات
کو تیری آنکھ کھلے
اور تو پھر سو جائے
تو تو نے مجھ سے
بے - وفائی کی
اور اگر تیری آنکھ کھلے
اور
تو نے وضو کیا
اور
میری عبادت کی
تو نے مانگا اور
میں نے قبول نہ
کیا
تو میں نے تجھ سے بی - وفائی
کی
اور میں ایسا نہیں
کرتا !
،
،
" سورہ - ای - ملک "
آپ کی دعا کا طالب . .

Posted on Feb 18, 2011