28 فروری 2014
وقت اشاعت: 16:6
جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکا،نیٹوفوجی ہلاک
جیو نیوز - کابل… جنوبی افغانستان میں سڑک کے کنارے بم دھماکا ہوا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نیٹوفوجی ہلاک ہوگیا۔