تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 22:4

برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ کا کشمیرکے معاملے پرنیاشوشہ

جیو نیوز - لندن…برطانیہ کے راچڈیل سے رکن پارلیمنٹ نے کشمیرکے معاملے پرنیاشوشہ چھوڑدیا، سائمن ڈینس زوک کہتے ہیں برطانیہ میں آبادکمیونٹی کوپاکستان یابھارت نہیں کشمیری باشندوں کے طورپررجسٹرڈکیاجائے، ان کے اس متنازعہ بیان پر برطانیہ میں کشمیری کمیونٹی نے شدید ردعمل ظاہر کیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.