تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مارچ 2014
وقت اشاعت: 14:14

سعودی عرب :دھماکوں میں ملوث 3مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

جیو نیوز - ریاض…سعودی عرب کی خصوصی فوجی عدالت نے دھماکوں میں ملوث 3مجرموں کو سزائے موت سنادی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں 2سعودی شہری ہیں جبکہ ایک کا تعلق کویت سے ہے۔ تینوں مجرم مئی 2003ء میں ریاض میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.