تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:17

لندن: گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد،ایک شخص گرفتار

جیو نیوز - لندن…لندن کے علاقے ساوٴتھ یارکشائر میں ایک گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس نے 55سال کے ایک شخص کو بھی گرفتار کرلیا ہے جبکہ پولیس نے اطراف کے 50 گھروں کو بھی خالی کرالیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.