تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:39

مہاراشٹرا میں موسلادھار بارش اورژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں موسلادھار بارش اورژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے،موسلا دھار بارش سے مہاراشٹرا کے آٹھ اضلاع میں ہزاروں ایکٹر اراضی متاثر ہوئی ہے،سب سے زیادہ نقصان اورنگ آباد میں ہوا ہے جہاں فصلیں تباہ اور بڑی تعداد میں مویشی ہلاک ہوگئے ہیں اور نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔نقصانات کا اندازہ لگانے کیلیے وزیر زراعت متاثرہ علاقوں کے دورے پر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.