تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:3

بحرہند میں نکوبار جزائر کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ

جیو نیوز - نئی دہلی…بحرہند میں زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق بحرہند میں نکوبار جزائر کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.