تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مارچ 2014
وقت اشاعت: 6:29

ارجنٹائن میں تنخواہوں پر مذاکرات ناکام ، اساتذہ کی ہڑتال

جیو نیوز - بیونس آئرس…ارجنٹائن میں بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا، تنخواہوں میں اضافے پر حکومت سے مذاکرات میں ناکامی پراساتذہ نے ہڑتال کردی۔دارالحکومت بیونس آئرس میں اساتذہ کی ہڑتال کے باعث کئی اسکول بند پڑے ہیں ،اساتذہ یونین کاکہناہے کہ مہنگائی میں ڈبل فگر اضافہ ہوا ہے ، اور تنخواہوں میں 31فیصد اضافہ کیاگیا ہے ، جوان کو منظور نہیں ہے ،ان کاکہناتھا کہ تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ 15 روز سے جاری ہے ، اور وہ چاہتے ہیں کہ جلد اس کا کوئی حل نکالاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.