28 مارچ 2014
وقت اشاعت: 0:12
برطانیہ کے سینئر سیاستدان ٹونی بن کی آخری رسومات
جیو نیوز - لندن… برطانیہ کے سینئر سیاستدان ٹونی بن کی آخری رسومات میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اہم رہ نماؤں نے شرکت کی۔ پارلیمنٹ کے سامنے اس تقریب میں پاکستانیوں سمیت انکے ہزاروں چاہنے والے بھی موجودتھے ۔