تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:17

جنوبی کوریا کامسافربرداربحری جہاز حادثے کا شکار

جیو نیوز - سیول… جنوبی کوریا کامسافربرداربحری جہاز جنوب مغربی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔ جنوبی کورین ٹی وی کے مطابق بحری جہاز میں 350 مسافر سوار ہیں، جہاز نے ڈوبنے سے پہلے ایمرجنسی سگنل بھی دیے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.