تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 13:1

عراق کے مختلف شہروں میں حملے،12افراد ہلاک

جیو نیوز - بغداد…عراق کے مختلف شہروں میں ہونے والے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 35 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ عراق کے جنوبی شہر سماوا میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں کے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ 17 دیگر زخمی ہوئے۔ بغداد کے قریبی شہر اْر میں ایک پرائیویٹ کالج پر کیے جانے والے حملے میں چار پولیس اہلکار اور ایک استاد ہلاک جبکہ 18 دیگر زخمی ہوئے۔ اس حملے میں ایک خودکش سمیت تین حملہ آور بھی مارے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.