تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 فروری 2015
وقت اشاعت: 6:35

لندن : فرانسیسی میگزین کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

جیو نیوز - لندن........ فرانسیسی میگزین میں توہین آمیزخاکوں کی اشاعت کے خلاف لندن کی 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.